پنجاب یونیورسٹی طلباطالبات کا اعزاز

180
پنجاب یونیورسٹی طلباطالبات کا اعزاز
پنجاب یونیورسٹی طلباطالبات کا اعزاز

لاہور۔9دسمبر (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی کی طالبات نے بارہویں ہائیرایجوکیشن کمیشن آف پاکستان قائد اعظم ٹرافی انٹر یونیورسٹی سوئمنگ چیمپئن شپ میں پہلی پوزیشن جبکہ بوائز نے تینتالیسویں چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔بوائز ٹیم کے مینجر ایڈیشنل ڈائریکٹر سپورٹس زبیر بٹ اورگرلز ٹیم کی مینجر حوریہ حسین تھیں۔