علاقائی خبریں پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا کی طرف M Asghar Ali - جمعہ, 24 مئی 2024, 10:20 شام 218 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔24مئی (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بیچلر آف فائن آرٹس (پینٹنگ) فورتھ ایئراینول 2023 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی ویب سائٹww.pu.edu.pkپردیکھی جا سکتی ہیں۔