علاقائی خبریں پنجاب یونیورسٹی نے خالد رشید کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی کی طرف M Asghar Ali - پیر, 1 جنوری 2024, 5:24 شام 144 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔1جنوری (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی نے خالد رشید ولد رشید احمد کوکمیونیکیشن سٹڈیز کے مضمون( پاکستان میں نوجوانوں کی قومی شناخت کی تشکیل میں میڈیا کا کردار) پر مقالہ کی تکمیل کے بعدپی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔