لاہور۔25نومبر (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔ پنجاب یونیورسٹی نے رانا ظفر ولد محمد ظفر اقبال کوزوالوجی،افشی یحیی خان دختر یحیی خان کو کلینیکل سائیکالوجی، عدنان روشن ولد روشن علی کواسلامک سٹڈیز،ارم فیاض دختر فیاض احمد کوباٹنی،امبرین کنول دختر محمد اجمل کوبائیولوجیکل سائنسز (مالیکیولر بائیولوجی)،فریحہ جاوید دخترجاویداقبال رانا کوبائیوٹیکنالوجی
،حافظ عثمان غنی ولد حافظ محمد عبداللہ کواسلامک سٹڈیز،صائمہ حبیب دخترراناحبیب اللہ خان کوہوم اکنامکس (ٹیکسٹائل اینڈ کلاتھنگ)،محمد عمیر صادق ولد صبح صادق کوکمپیوٹرسائنس اورنائمہ خان دختر محمد اقبال کومائیکروبائیولوجی اینڈ بالیکیولر جنیٹکس کے مضمون میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔