پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

113

لاہور۔30دسمبر (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ہیں۔

ترجمان کے مطابق پنجاب یونیورسٹی نے صابر علی صدیق ولد محمد صدیق زاہد کو کیمسٹری،ارشاد حسین ولد حاجی احمد بخش کو سوشیالوجی،فیصل جاوید ولد جاوید اقبال کو باٹنی،اشرف حسین ولد غلام مہدی کو ارتھ اینڈ انوائرمنٹل سائنسز، زنیرہ شوکت دخترشوکت علی کو مائیکروبائیولوجی اینڈ مالیکیولر جینیٹکس،فخر مصطفی ولد سید تنویر حسین کو شماریات، امتیاز حسین ولد نذر محمدکو اردو،فاطمہ حامددختر عبدالحامدکو کمیونیکیشن سٹڈیز،آمنہ خان دختر امانت اللہ خان کو جینڈر سٹڈیز اورکو زِمئی دختر کو وانگیان کو تاریخ کے مضمون میں، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جا ری کردی ہیں۔