لاہور۔21مئی (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بیچلر آف فائن آرٹس (پینٹنگ) تھرڈ ایئر اور بی ایس سی (آنرز) 5 ایئرز ڈگری پروگرام ان ڈاکٹرز آف فزیوتھراپی فائنل پروفیشن،اینول 2023 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات پنجاب یونیورسٹی ویب سائٹww.pu.edu.pkپردیکھی جا سکتی ہے۔