علاقائی خبریں پنجاب یونیورسٹی کے ایلومنائی اور معاون خصوصی حذیفہ رحمان کے اعزاز میں تقریب کل ہوگی کی طرف Khurram Sardar - پیر, 26 مئی 2025, 6:33 شام 77 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔26مئی (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور ایلومنائی پنجاب یونیورسٹی حذیفہ رحمان کے اعزاز میں خصوصی تقریب کل بروز منگل لا کالج کے آڈیٹوریم میں ہوگی۔تقریب کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی کریں گے۔