پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس جمعرا ت کو ہوگی

109
پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف سوش اینڈ کلچرل سٹڈیز کے زیر اہتمام گریجویٹ کانفرنس کا انعقاد

لاہور۔9اکتوبر (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی شعبہ جینڈر سٹڈیز کے زیر اہتمام خواتین، امن و سلامتی، مسائل، چیلنجز اور آگے بڑھنے کا راستہ کے موضوع پردو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کل جمعرات کو صبح 10بجے الرازی ہال میں منعقد ہوگی۔

ترجمان کے مطابق افتتاحی سیشن میں صوبائی وزیربرائے ہائر ایجوکیشن رانا سکندر حیات خان، وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی،وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمودودیگر شرکت کریں گے۔