14.6 C
Islamabad
جمعہ, مارچ 14, 2025
ہومعلاقائی خبریںپنیاں پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

پنیاں پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

- Advertisement -

ہری پور۔ 14 مارچ (اے پی پی):ہری پور پولیس کی تھانہ پنیاں پولیس نے کارروائی کے دوران منشیات فروش کو گرفتار کر کے چرس برآمد کر لی۔

ایس ایچ او تھانہ پنیاں ظہور بیگ نے پولیس نفری کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش تاج علی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 2 کلو 260 گرام چرس برآمد کر لی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=572429

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں