پورا پاکستان پر سکون ہے اور تمام راستے کھلے ہیں ، طلال چوہدری

اسلام آباد ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماءممبر قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ 2023ءتک محمد نواز شریف ہی وزیر اعظم رہیں گے ۔پورا پاکستان پر سکون ہے اور تمام راستے کھلے ہیں ۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان احتساب کے لئے نہیں فساد کے لئے لوگوں کو بلا رہے ہیں ۔اتوار کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے …

اسلام آباد ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماءممبر قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ 2023ءتک محمد نواز شریف ہی وزیر اعظم رہیں گے ۔پورا پاکستان پر سکون ہے اور تمام راستے کھلے ہیں ۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان احتساب کے لئے نہیں فساد کے لئے لوگوں کو بلا رہے ہیں ۔اتوار کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کر لیا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ پورا پاکستان پر سکون ہے تمام راستے کھلے ہیں عمران خان احتساب کے لئے نہیں فساد کے لئے لوگوں کو اسلام آباد بلا رہے ہیں ۔

مزید خبریں

Leave a Reply