پورٹس اینڈ شپنگ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لیے 40 کروڑ68 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں پورٹس اینڈ شپنگ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لیے مجموعی طور پر 40 کروڑ68 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیے ہیں۔حکومت نے رواں مالی سال میں اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لیے9 ارب روپے کے فنڈز مختص کیے ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply