Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
32.5 C
Islamabad
پیر, جون 16, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم قومی خبریں پوری قوم سانحہ اے پی ایس کے شہدا کے خاندانوں کے غم...
  • قومی خبریں

پوری قوم سانحہ اے پی ایس کے شہدا کے خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے، گورنر پنجاب

کی طرف
Adeel Gujjar
-
ہفتہ, 16 دسمبر 2023, 11:55 صبح
123
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp
    حکومت ملک کی معیشت کی بحالی اور استحکام کے لیے بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔گورنر پنجاب

    لاہور۔16دسمبر (اے پی پی):گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا کی نویں برسی پر شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم سانحہ اے پی ایس کے شہدا کے خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہیں۔

    ہفتہ کو اپنے پیغام میں گورنر پنجاب نے کہا کہ دہشتگردوں نے 9 سال قبل آرمی پبلک سکول پشاور میں سفاکیت کی بدترین مثال رقم کی۔قوم کے دل آج بھی سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہدا کی یاد میں رنجیدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بزدل دہشتگردوں نے معصوم بچوں اور اساتذہ کو نشانہ بنا کر تاریخ کا سیاہ باب رقم کیا،

    افواج پاکستان اور سکیورٹی فورسز نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ اے پی ایس کے شہدا نے پوری قوم اور اداروں کو دہشتگردی کے خلاف جنگ میں یکجا کیا اور پوری قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں متحد ہے۔

    • ٹیگز
    • An equal share in the grief of the families of the martyrs
    • Governor Punjab
    • top5
    • Tragedy APS
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونفلپائن کے ضلع مولو میں آتشزدگی سے 3 افراد ہلاک، 50 مکانات خاکستر ہوگئے
      اگلا مضموننیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ (کل) اتوار کو ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا
      Adeel Gujjar
      Adeel Gujjar

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      Ahsan Iqbal

      بین الاقوامی نتھیا گلی سمر کالج پاکستان کے سائنسی تاج کا گوہر ہے، وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کا بین الاقوامی نتھیا گلی سمر...

      حکومت کی الیکٹرک بائیکس پر سبسڈی مہم کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس

      حکومت کی الیکٹرک بائیکس پر سبسڈی مہم کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس

      ڈاکٹر مصدق ملک

      پاکستان کے اعلی سطحی پارلیمانی وفد کی یورپین پارلیمنٹ میں یورپی یونین کے پارلیمانی وفد برائے جنوبی ایشیا کے ممبران سے ملاقات

      تازہ خبریں

      بین الاقوامی نتھیا گلی سمر کالج پاکستان کے سائنسی تاج کا گوہر ہے، وفاقی...

      Muhammad Basharat - پیر, 16 جون 2025, 10:01 شام 0

      حکومت کی الیکٹرک بائیکس پر سبسڈی مہم کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی...

      Muhammad Basharat - پیر, 16 جون 2025, 9:55 شام 0

      پاکستان کے اعلی سطحی پارلیمانی وفد کی یورپین پارلیمنٹ میں یورپی یونین کے پارلیمانی...

      Muhammad Basharat - پیر, 16 جون 2025, 9:43 شام 0

      پنجاب حکومت کی جانب سے بجٹ میں فلمز اور سینما انڈسٹری کے فروغ کیلئے...

      Khurram Sardar - پیر, 16 جون 2025, 8:51 شام 0

      حکومت پنجاب کی جانب سے تعلیم کے شعبے کیلئے آئندہ مالی سال میں ترقیاتی...

      Khurram Sardar - پیر, 16 جون 2025, 8:48 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول