پوری پاکستانی قوم کی جانب سے سیکرٹری جنرل او آئی سی کو خوش آمدید کہتے ہیں،وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا ٹویٹ

143
پوری پاکستانی قوم کی جانب سے سیکرٹری جنرل او آئی سی کو خوش آمدید کہتے ہیں،وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا ٹویٹ

اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم کی جانب سے ہم سیکرٹری جنرل او آئی سی کو خوش آمدید کہتے ہیں،

او آئی سی اجلاس کی میزبانی پاکستان کے مضبوط عزم کی عکاسی کرتی ہے۔پیر کو اپنےٹویٹ میں وزیر مملکت فرخ حبیب نےکہا کہ او آئی سی اجلاس سے مسلم امہ کے درمیان تعاون مزید مضبوط ہو گا