ننکانہ صاحب ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف کے وژن کے مطابق پورے ملک میں چھوٹی بڑی شاہراﺅں کے علاوہ انفراسٹرکچر کی تعمیر و ترقی تیزی سے جاری ہے ۔انہوں نے یہ بات اتوار کو ضلع شیخو پورہ کی تحصیل صفد ر آباد کے نواحی قصبے مومن میں ایک سڑک کے …
پورے ملک میں چھوٹی بڑی شاہراﺅں کے علاوہ انفراسٹرکچر کی تعمیر و ترقی تیزی سے جاری ہے، برجیس طاہر

مزید خبریں
ننکانہ صاحب ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف کے وژن کے مطابق پورے ملک میں چھوٹی بڑی شاہراﺅں کے علاوہ انفراسٹرکچر کی تعمیر و ترقی تیزی سے جاری ہے ۔انہوں نے یہ بات اتوار کو ضلع شیخو پورہ کی تحصیل
صفد ر آباد کے نواحی قصبے مومن میں ایک سڑک کے افتتاح کے موقع پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کے وژن کے مطابق اچھی شاہرائیں اور انفراسٹرکچر پاکستان کی مضبوط اور دیرپا ترقی کی بنیاد بنیں گی ۔








