26 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںپولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،3مبینہ ڈاکوگرفتار ، اسلحہ اور...

پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،3مبینہ ڈاکوگرفتار ، اسلحہ اور موٹر وسائیکلیں برآمد

- Advertisement -

کراچی۔ 27 اگست (اے پی پی):کورنگی لنک روڈ کے قریب پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک زخمی سمیت 3مبینہ ڈاکوئوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 2 پسٹل ،موبائل فونزاور2 موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں۔ ترجمان ضلع کورنگی پولیس کے اتوار کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گرفتار ملزمان میں یاسین ، ایلون اور (زخمی)حسین شامل ہیں۔کورنگی پولیس نے زخمی ملزم کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کردیاہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=383283

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں