- Advertisement -
کوئٹہ۔ 28 ستمبر (اے پی پی):پولیس تھانہ منگولی ڈیرہ مراد جمالی نے کارروائی کرتے ہوئےلاکھوں روپے کی منشيات برآمدکر لی ۔
پولیس کے مطابق پولیس نے منشيات کی روک تھام کے لیے نیشنل ہائی وے پر گرینڈ آپریشن کرتے ہوئےتھانہ منگولی کے ایریا میں ٹول پلازہ کے نزدیک کوہٹہ سے آنے والی کوچ کوروک کر لاکھوں روپے کی منشيات پان پراق کے 800 پیکٹ پان پراق کے قبضے میں لے کر 2 افراد کو گرفتار کرلیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ےہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=395810
- Advertisement -