پولیس نے ڈکیت گینگ کے 2 ارکان کو گرفتار کرکے10 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمدکرلیا

3

چیچہ وطنی۔ 25 جون (اے پی پی):پولیس نے ڈکیت گینگ کے 2 ارکان کو گرفتار کرکے10 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمدکرلیا

ترجمان کے مطابق پولیس نے ایک کاروائی کے دوران لوٹ مار اورراہزنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 2 اراکین کو گرفتار کرلیا

ملزمان کے قبضہ سے 10 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مسروقہ سامان برآمد کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے