پولیس کارروائی، منشیات فروش گرفتار، 1220 گرام چرس برآمد

167
Actions against
Actions against

عارف والا ۔ 09 اکتوبر (اے پی پی):عارف والا پولیس نےکاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش گرفتار کر کے 1220 گرام چرس برآمد کر لی ہے ۔

محلہ چاہ دوہٹہ میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ارشد گجر کو 1220 گرام چرس سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی گئی ہے