26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومعلاقائی خبریںپولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، 9ملزمان گرفتار، 9کلو...

پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، 9ملزمان گرفتار، 9کلو سے زائد چرس برآمد

- Advertisement -

راولپنڈی ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی):پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، 09ملزمان گرفتار، 09کلو سے زائد چرس برآمد کر لی گئی ۔پولیس کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ملزم اعجاز سے 01کلو600گرام چرس، بنی پولیس نے ملزم کامران سے 01کلو400گرام چرس، ملزم دانیال سے 01کلو250گرام چرس، گوجرخان پولیس نے ملزم عثمان سے 01کلو680گرام چرس، جاتلی پولیس نے ملزم وقاص سے 01کلو100گرام چرس،

نصیر آباد پولیس نے ملزم عبدالقدوس سے 550گرام چرس، دھمیال پولیس نے ملزم حیدر سے 560گرام چرس، ملزم عرفان سے 560گرام چرس، چونترہ پولیس نے ملزم بابر سے 560گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے، سی پی اوسید خالد ہمدانی کا کہناتھاکہ گرفتار ملزمان کو ٹھ، ڈویژنل ایس پیز کا کہناتھاکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جارہی ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=403970

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں