چیچہ وطنی۔ 25 جولائی (اے پی پی):چیچہ وطنی پولیس نے غازی آباد کے علاقہ میں ایک کارروائی کے دوران ایک شراب فروش کو گرفتار کرکے اسکے قبضہ سے25لٹر دیسی شراب برآمد کرلی۔
پولیس کے مطابق ایک اطلاع پر ملزم کوقابو کیا گیا تواسکے قبضہ سے25لٹر دیسی شراب برآمد ہوئی ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔