اٹک۔ 24 اکتوبر (اے پی پی):اٹک پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی،اے ایس آئی فہیم خان تھانہ جنڈ نے دوران چیکنگ منشیات فروش بشارت خان ولد بنارس خان ساکن محلہ فاروقیہ جنڈ سے 1445 گرام چرس برآمد کر کے اس کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔