پولی کلینک توسیعی منصوبہ کے تحت 1200 بستر پر مشتمل جدید ترین ہسپتال تعمیرکیا جارہا ہے، وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا پولی کلینک توسیعی منصوبہ کے حوالہ سے اجلاس سے خطاب تعمیراتی اور ڈیزائن کمپنیوں سے ہسپتال سے مجوزہ ڈیزائن پر بریفنگ لی اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ …
پولی کلینک توسیعی منصوبہ کے تحت 1200 بستر پر مشتمل جدید ترین ہسپتال تعمیرکیا جارہا ہے، وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا پولی کلینک توسیعی منصوبہ کے حوالہ سے اجلاس سے خطاب

مزید خبریں
پولی کلینک توسیعی منصوبہ کے تحت 1200 بستر پر مشتمل جدید ترین ہسپتال تعمیرکیا جارہا ہے، وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا پولی کلینک توسیعی منصوبہ کے حوالہ سے اجلاس سے خطاب
تعمیراتی اور ڈیزائن کمپنیوں سے ہسپتال سے مجوزہ ڈیزائن پر بریفنگ لی
اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پولی کلینک توسیعی منصوبہ کے تحت 1200 بستر پر مشتمل ایک جدید ترین ہسپتال تعمیرکیا جا رہا ہے۔ یہ بات ا±نہوں نے پولی کلینک توسیعی منصوبہ کے حوالہ سے قائم کردہ سٹیئرنگ کمیٹی کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی۔ وزیر مملکت برائے کیڈ نے اجلاس میں شارٹ لسٹ کی جانے والی تعمیراتی اور ڈیزائن کمپنیوں سے ہسپتال سے مکمل مجوزہ ڈیزائن پر بریفنگ لی اور پیش کردہ نقشہ جات کا تفصیلی جائزہ لیا۔








