پولی کلینک توسیعی منصوبہ کے تحت 1200 بستر پر مشتمل جدید ترین ہسپتال تعمیرکیا جا رہا ہے،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پولی کلینک توسیعی منصوبہ کے تحت 1200 بستر پر مشتمل ایک جدید ترین ہسپتال تعمیرکیا جا رہا ہے۔ یہ بات انہوں نے پیر کو پولی کلینک توسیعی منصوبہ کے حوالہ سے قائم سٹیئرنگ کمیٹی کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ و

مزید خبریں

Leave a Reply