28.8 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومکھیل کی خبریںپٹینگولر انڈر۔19 ٹی ٹونٹی کپ 2018-19، بلوچستان اور فیڈرل ایریاز نے اپنے...

پٹینگولر انڈر۔19 ٹی ٹونٹی کپ 2018-19، بلوچستان اور فیڈرل ایریاز نے اپنے اپنے میچ جیت لئے

- Advertisement -

راولپنڈی۔22 اکتوبر(اے پی پی) پٹینگولر انڈر۔19 ٹی ٹونٹی کپ 2018-19 میں بلوچستان اور فیڈرل ایریاز نے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں بلوچستان نے پنجاب کو دلچسپ مقابلے کے بعد 16 رنز سے ہرایا۔ فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنائے۔ محمد آصف 47 اور اشعر بھٹی 35 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ محمد جنید نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ پنجاب کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور اس نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز بنائے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=118639

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں