27.1 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںپچاسویں قومی امیچورگولف چیمپئن شپ (کل) لاہور میں شروع ہوگی

پچاسویں قومی امیچورگولف چیمپئن شپ (کل) لاہور میں شروع ہوگی

- Advertisement -

لاہور ۔20 اپریل (اے پی پی) 55ویں قومی امیچور گولف چیمپئن شپ (کل) جمعرات سے گولف ڈیفنس رایا گولف اینڈ کنٹری کلب لاہور میں شروع ہوگی ۔ ڈائریکٹر میڈیا خواجہ پرویز سعید نے صحافیوں کو بتایا کہ چار روزہ چیمپئن شپ میں مینز نیشنل چیمپئنز ٹائٹل، لیڈیز چیمپئنز ٹائٹل، انٹرنیشنل ٹیم میچ اور انٹر ایسوسی ایشن ٹیم میچ ایونٹس شامل ہیں۔ چیمپئن شپ میں افغانستان، ایران، بنگلہ دیش اور پاکستان کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1707

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں