پچاس سال سےزائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے، وزارت قومی صحت

42
Ministry of Health
Ministry of Health

اسلام آباد۔29اپریل (اے پی پی):‏وزارت قومی صحت نے کہا ہے کہ ملک میں 50 سال سےزائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے۔ وزارت کے جاری ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ احتیاط افسوس سے بہتر ہے ۔ 50 سال اور زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے، آپ بھی خود کو رجسٹر کروا کر ویکسین لگوائیں۔ ویکسین لگوائیں، زندگی بچائیں۔