37.1 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومتجارتی خبریںپھلوں کی برآمدات میں اگست کے دوران 56 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ...

پھلوں کی برآمدات میں اگست کے دوران 56 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) اگست 2017ءکے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں 56 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اگست 2017ءکے دوران پھلوں کی برآمدات کا حجم 30.3 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ جولائی 2017ءکے دوران پھلوں کی برآمد سے 19.5 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔ اس طرح جولائی کے مقابلہ میں اگست 2017ءکے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں 55.9 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71042

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں