29.4 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںپہلا بین الصوبائی سید ریاست حسین شاہ میموریل باکسنگ ٹورنامنٹ 2 جون...

پہلا بین الصوبائی سید ریاست حسین شاہ میموریل باکسنگ ٹورنامنٹ 2 جون سے راولپنڈی میں شروع ہوگا

- Advertisement -

پہلا بین الصوبائی سید ریاست حسین شاہ میموریل باکسنگ ٹورنامنٹ 2 جون سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی)پہلا بین الصوبائی سید ریاست حسین شاہ میموریل باکسنگ ٹورنامنٹ 2 جون سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری محمد اکرم خان نے بتایا کہ جس میں ملک بھر سے آٹھ سپورٹس بورڈز کی ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ، بلوچستان، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان، فاٹا اور اسلام آباد شامل ہیں۔ واضع رہے کہ یہ ٹورنامنٹ پہلے 27 مئی سے شروع ہونا تھا ناگزیر وجوہات میں بنا کر اب یہ ٹورنامنٹ 2 جون سے 5 جون تک کھیلا جائے گا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6432

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں