لاہور۔6 مئی(اے پی پی ) پاکستان رگبی یونین (پی آر یو) کے زیراہتمام دو روزہ پہلا پی آر یو انڈر 16 سیونز رگبی ٹورنامنٹ (کل) ہفتہ سے ملتان میں شروع ہوگا جس کے کامیاب انعقاد کےلئے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ ٹورنامنٹ میں پنجاب بھر کی سات ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں لاہور، فیصل آباد، ملتان، وہاڑی، کوٹ ادو، بہاولپور اور ہارون آباد شامل ہیں۔
پہلا پی آر یو انڈر 16 سیونز رگبی ٹورنامنٹ (کل) سے ملتان میں شروع ہوگا

مزید خبریں