پہلی انٹر کالجیٹ بیڈمنٹن چیمپئن شپ (جمعرات سے ) شروع ہوگی

74
اوپن بیڈ منٹن

راولپنڈی ۔ 22 جنوری (اے پی پی) ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ، ڈائریکٹریٹ آف کالجز اور راولپنڈی یوتھ سپورٹس فیسٹول کے زیر اہتمام پہلی انٹر کالجیٹ بیڈمنٹن چیمپئن شپ (جمعرات سے ) شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگی۔ چار روزہ چیمپئن شپ میں گرلز اور بوائز کے مقابلے منعقد ہوں گے۔ چیمپئن شپ کے انعقاد کے سلسلے میں ڈائریکٹر کالجز ڈاکٹر جہانزیب کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عبدالوحید بابر، تحصیل سپورٹس آفیسر عثمان شریف، پرنسپل مسلم ٹائون گرلز کالج نجمہ انور اور شفقت نیازی نے شرکت کی۔ چار روزہ چیمپئن شپ شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں کھیلی جائے گی جس میں سرکاری کالجز کے علاوہ پرائیویٹ کالجز کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ڈ