اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سلیمانی پتھر کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 5.45 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکر ستمبر تک پاکستان نے مینوفیکچرڈ سلیمانی پتھروں کی برآمدات سے 1.27 ملین ڈالرکازرمبادلہ کمایا۔ گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سلیمانی …
پہلی سہ ماہی میں سلیمانی پتھر کی برآمدات میں 5.45 فیصد کمی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سلیمانی پتھر کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 5.45 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکر ستمبر تک پاکستان نے مینوفیکچرڈ سلیمانی پتھروں کی برآمدات سے 1.27 ملین ڈالرکازرمبادلہ کمایا۔ گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سلیمانی پتھروں کی برآمدات سے پاکستان کو1.34 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواتھا۔








