31.6 C
Islamabad
پیر, اپریل 7, 2025
ہومتجارتی خبریںپہلی سہ ماہی میں چین کی مجموعی قومی پیداوار میں 6.7 فیصد...

پہلی سہ ماہی میں چین کی مجموعی قومی پیداوار میں 6.7 فیصد اضافہ صنعتی پیداوار میں 6.8فیصد اضافہ ریکارڈ

- Advertisement -

بیجنگ ۔ 15 اپریل (اے پی پی) رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں چین کی مجموعی قومی پیداوار میں 6.7 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا۔یہ بات چینی حکومت کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ اعداد وشمار میں بتائی گئی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=991

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں