- Advertisement -
پیرس ۔ 17 اپریل (اے پی پی) بیلجیئم اور فرانس کی عدلیہ اور پولیس پیرس دہشت گردانہ حملوں کی تحقیقات میں ایک دوسرے سے تعاون کر رہی ہیںآر ٹی ایف بی آئی چینل کی ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ بیلجیئم اور فرانس کی عدلیہ کے کارکنوں اور پولیس اہلکاروں پر مشتمل تحقیقاتی ٹیموں نے پچھلے چند روز سے دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں اطلاعات و معلومات کا تبادلہ شروع کر دیا ہے –
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1274
- Advertisement -