لیما۔4جنوری (اے پی پی):پیرو میں بس دریا میں گرنے کے نتیجے میں 6افراد ہلاک ،25زخمی اور 17 لاپتہ ہو گئے ۔ شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ
بس پیرو کے دارالحکومت لیما سے شہر پومابا کے لیے روانہ ہوئی جو دریا میں جا گری جس سے 6 افراد ہلاک ،25 زخمی اور 17 لاپتہ ہو گئے ۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔