36.6 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںپیزا ہٹ پاکستان کی ملک بھرمیں اپنے کاروبارکو توسیع دینے کی منصوبہ...

پیزا ہٹ پاکستان کی ملک بھرمیں اپنے کاروبارکو توسیع دینے کی منصوبہ بندی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 09 دسمبر (اے پی پی) پیزا ہٹ پاکستان نے ملک بھرکے چھوٹے بڑے شہروں تک اپنے کاروبارکو توسیع دینے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ پیزاہٹ پاکستان کے چیف مارکیٹنگ اینڈ انوویشن آفیسر حمید کاشان نے کہا ہے کہ 25 سال قبل امریکی کمپنی پیزا ہٹ نے پاکستان میں کام کا آغاز کیا تھا اور اب تک ملک کے تمام بڑے شہروں میں پیزاہٹ پاکستان کی 80 برانچز کام کر رہی ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=80479

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں