- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) سول ملٹری تعلقات پر جھوٹا اور اشتعال انگیز پراپیگنڈہ کرنے پر اے آر وائی چینل کا سختی سے نوٹس لے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار پیر کو اپنے ایک بیان میں کیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32198
- Advertisement -