اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) ایوان بالا کو بتایا گیا ہے کہ پیمرا ایک بار غلطی پر وارننگ جاری کرتا ہے جس کے بعد غلطی دوہرانے پر سخت کارروائی کی جاتی ہے۔ منگل کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر طلحہ محمود کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے بتایا کہ جہاں صرف وارننگ سے کام چل جاتا …
پیمرا ایک بار غلطی پر وارننگ جاری کرتا ہے، غلطی دوہرانے پر سخت کارروائی کی جاتی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) ایوان بالا کو بتایا گیا ہے کہ پیمرا ایک بار غلطی پر وارننگ جاری کرتا ہے جس کے بعد غلطی دوہرانے پر سخت کارروائی کی جاتی ہے۔ منگل کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر طلحہ محمود کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے بتایا کہ جہاں صرف وارننگ سے کام چل جاتا ہے








