پینٹاگون کے سربراہ یوکرین پہنچ گئے

152
Pentagon chief
Pentagon chief

کیف ۔21اکتوبر (اے پی پی):امریکہ کے دفاعی ادارے پینٹاگون کے سربراہ لائیڈ آسٹن یوکرین پہنچ گئے ۔ رائٹرز کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن غیر اعلانیہ دورے پر یوکرین کے دارالحکومت کیف پہنچے ہیں۔خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون کے سربراہ کے دورے کا مقصد امریکی انتخابات سے قبل یوکرین کی حمایت کا مظاہرہ کرنا ہے۔