24.9 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںپیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کی اولمپیکس گولڈ میڈل جیتنے پرارشد ندیم کو...

پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کی اولمپیکس گولڈ میڈل جیتنے پرارشد ندیم کو مبارکباد

- Advertisement -

لاہور۔9اگست (اے پی پی):پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود، سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم اور چیف کوآرڈینیٹر عبدالقادرشاہین نے کہا ہے کہ ہم اولمپیکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

جمعے کو اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ارشد ندیم کی جیت پاکستان کےلئے باعث فخر ہے،انہوں نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرکے نوجوانوں کو حوصلہ بخشا ،ہم ان کی محنت اور لگن کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں