قومی خبریں پیپلز پارٹی نے یوسف گیلانی کو بطور امیدوار برائے چیئرمین سینیٹ نامزد کر دیا کی طرف Muhammad Basharat - جمعہ, 5 اپریل 2024, 12:55 صبح 142 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Syed Yusuf Raza Gilani اسلام آباد، 04 اپریل(اے پی پی):پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کے آئندہ ہونے انتخاب کے لیے یوسف رضا گیلانی کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن پارٹی کے چیئرمین سیکرٹریٹ سے ان کے پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو نے جاری کیا۔