اسلام آباد۔20جولائی (اے پی پی):وزارت اطلاعات کے سینئر افسر پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) مبشر حسن کے والد غلام صابر رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج(پفتہ کو) دوپہر 2 بجے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کالونی جمرود روڈ پشاور میں ادا کی جائے گی