اسلام آباد ۔3اکتوبر (اے پی پی)قومی ائیر لائن( پی آ ئی اے) نے مدینہ سے حج آ پریشن کا آ غاز کردیا ہے ۔نجی ٹی وی چینلکے مطابق مدینہ سے قومی ائیر لائن( پی آ ئی اے) کی پہلی پرواز 3244 کے ذریعے 207 حاجیوں کو کوئٹہ پہنچا دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ قومی ائیر لائن( پی آ ئی اے) حج آپریشن کے ذریعے اب تک 26 ہزار حجاج …
پی آ ئی اے نے مدینہ سے حج آ پریشن کا آ غاز کردیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔3اکتوبر (اے پی پی)قومی ائیر لائن( پی آ ئی اے) نے مدینہ سے حج آ پریشن کا آ غاز کردیا ہے ۔نجی ٹی وی چینلکے مطابق مدینہ سے قومی ائیر لائن( پی آ ئی اے) کی پہلی پرواز 3244 کے ذریعے 207 حاجیوں کو کوئٹہ پہنچا دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ قومی ائیر لائن( پی آ ئی اے) حج آپریشن کے ذریعے اب تک 26 ہزار حجاج کو 57 خصوصی اور 52 شیڈول پروازوں سے وطن واپس پہنچا چکی ہے شیڈولڈ پروازوں کے علاوہ ائیر لائن جدہ اور مدینہ سے مجموعی طور پر 126 حج پروازیں چلائے گی اور رواں ماہ کی 16تاریخکو حج آپریشن مکمل کر لیا جائےگا۔








