کھیل کی خبریں پی ایس ایف کا بھارت میں شیڈول ایشین سینئر سکوائش چیمپئن شپ کیلئے ٹیم کا اعلان کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 21 اپریل 2017, 1:02 صبح 95 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) پاکستان سکوائش فیڈریشن (پی ایس ایف) نے آئندہ ہفتے بھارت میں شیڈول ایشین سینئر انفرادی سکوائش چیمپئن شپ کیلئے چار رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا، میگا ایونٹ 26 اپریل سے چنائی، بھارت میں شروع ہو گا۔