دبئی ۔ 7 مارچ (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں جمعرات کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔ دبئی یں پاکستان سپر لیگ اپنی آب و تاب کے ساتھ جاری ہے اور اس میں کانٹے دار مقابلے عروج پر ہیں۔ لیگ میں پہلا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا