پی ایس ایل میں (جمعہ کو) دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

63
ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کو ملتوی کردیا گیا
ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کو ملتوی کردیا گیا

دبئی ۔ 8 مارچ (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں جمعہ کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔ دبئی میں پاکستان سپر لیگ اپنی آب و تاب کے ساتھ جاری ہے اور اس میں کانٹے دار مقابلے عروج پر ہیں۔ لیگ میںپہلا میچ ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم، دبئی میں کھیلا جائے گا۔