پی ایس ایل میں (کل) دو میچوں کا فیصلہ ہو گا

79
ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کو ملتوی کردیا گیا
ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کو ملتوی کردیا گیا

دبئی۔09 مارچ (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں (کل) ہفتہ کو دو میچوں کا فیصلہ ہو گا۔ پہلے میچ میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ ملتان سلطانز چار میچ جیت کر نو پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست ہے جبکہ کراچی کنگز تین میچ جیت کر سات پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے