23.8 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںپی ایس ایل ٹو میں واحد سنچری بنانے کا اعزاز کامران اکمل...

پی ایس ایل ٹو میں واحد سنچری بنانے کا اعزاز کامران اکمل کے نام

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 06 مارچ (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ ٹو میں واحد سنچری پشاور زلمی کے اوپنر کامران اکمل نے سکور کی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں صرف ایک سنچری بنی، کراچی کنگز کے خلاف تیسرے کوالیفائنگ فائنل میں پشاور زلمی کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 104 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، ایونٹ میں دوسری بڑی اننگز 88 رنز ناٹ آﺅٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کیون پیٹرسن نے کھیلی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=45170

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں