- Advertisement -
لاہور۔8 مارچ(اے پی پی )سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد اور رمیز راجا نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے فائنل کے انعقاد سے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی راہ ہموار ہوگی اور پاکستانی شائقین مستقبل میں اپنے ہیروز کو ہوم گراﺅنڈ میں ایکشن میں دیکھیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ دہشت گردی کے خلاف ایونٹ تھا۔ لاہور میں کرکٹ کی نہیں اس بات کی اہمیت تھی کہ پاکستان محفوظ ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=45458
- Advertisement -