پی ایس ایل 6 ،ٹرافی کی تصاویر جاری

365

کراچی۔20فروری (اے پی پی):پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کی ٹرافی کی تصاویر جاری کر دی ہیں۔پی سی بی نے پی ایس ایل کی انتہائی خوبصورت ٹرافی کی تصاویر افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل جاری کی ہیں جسے سوشل میڈیا بہت پذیرائی حاصل ہورہی ہے۔