26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںپی ایس ایکس میں مندی کا رجحان، 100انڈیکس میں 197.72پوائنٹس کی کمی...

پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان، 100انڈیکس میں 197.72پوائنٹس کی کمی سے 49767.91 پوائنٹس پر بند

- Advertisement -

کراچی ۔ 14 فروری (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو کاروبارحصص اتارچڑھاﺅ کے بعد مندی کا شکار ہو گیا، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 50 ہزار پوائنٹس کی سطح کو چھونے کے بعد 49900 پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے نیچے گر کر 49700 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر بند ہوا۔ اسٹاک ماہرین کے مطابق مارکیٹ 50 ہزار پوائنٹس کی سطح پر تکنیکی کریکشن کا شکار ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=42326

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں